مجرب نسخہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) آزمودہ نسخہ جس سے فائدہ یقینی ہو (مجازاً) کا اگر ترکیب یا طریقہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (طب) آزمودہ نسخہ جس سے فائدہ یقینی ہو (مجازاً) کا اگر ترکیب یا طریقہ۔ A tried prescription; a specific